BR100 Increased By (1.74%)
BR30 Increased By (2.8%)
KSE100 Increased By (1.48%)
KSE30 Increased By (1.59%)
BAFL 56.81 Increased By ▲ 0.76 (1.36%)
BIPL 24.70 Increased By ▲ 0.20 (0.82%)
BOP 29.69 Increased By ▲ 0.80 (2.77%)
CNERGY 12.90 Increased By ▲ 0.69 (5.65%)
DFML 16.85 Increased By ▲ 0.14 (0.84%)
DGKC 186.98 Increased By ▲ 3.98 (2.17%)
FABL 93.76 Increased By ▲ 1.42 (1.54%)
FCCL 51.81 Increased By ▲ 1.81 (3.62%)
FFL 13.99 Increased By ▲ 0.17 (1.23%)
GGL 19.33 Increased By ▲ 0.66 (3.54%)
HBL 302.16 Increased By ▲ 6.95 (2.35%)
HUBC 200.90 Increased By ▲ 5.33 (2.73%)
HUMNL 9.39 Increased By ▲ 0.10 (1.08%)
KEL 5.60 Decreased By ▼ -0.02 (-0.36%)
LOTCHEM 25.70 Increased By ▲ 0.40 (1.58%)
MLCF 91.48 Increased By ▲ 3.24 (3.67%)
OGDC 317.15 Increased By ▲ 6.81 (2.19%)
PAEL 34.13 Increased By ▲ 1.12 (3.39%)
PIBTL 13.55 Increased By ▲ 0.36 (2.73%)
PIOC 237.00 Increased By ▲ 5.99 (2.59%)
PPL 220.84 Increased By ▲ 4.36 (2.01%)
PRL 94.75 Increased By ▲ 7.33 (8.38%)
SNGP 90.90 Increased By ▲ 2.83 (3.21%)
SSGC 23.02 Increased By ▲ 0.54 (2.4%)
TELE 7.23 Increased By ▲ 0.26 (3.73%)
TPLP 11.80 Increased By ▲ 0.20 (1.72%)
TRG 54.80 Increased By ▲ 3.35 (6.51%)
UNITY 7.78 Increased By ▲ 0.04 (0.52%)
WTL 1.00 Increased By ▲ 0.01 (1.01%)
کھیل

چائنا اوپن : تماشائیوں کو گیند لگنے پر میدویدیف سیمی فائنل سے نااہل

  • سچ کہوں تو میں حیران رہ گیا، امید ہے وہ شخص شدید زخمی نہیں ہوا، جوکووچ
شائع اپ ڈیٹ

روس کے ٹینس اسٹار ڈینیئل میدویدیف کو نوواک جوکووچ کے خلاف چائنا اوپن کے سیمی فائنل سے اس وقت نااہل قرار دے دیا گیا جب ان کی ماری ہوئی گیند واپس اچھل کر تماشائیوں میں جا لگی اور ایک شخص کی آنکھ نشانہ بنی۔

عالمی نمبر پانچ میدویدیف پیر کو میچ میں 7-5، 5-3 سے پیچھے تھے اور ایک پوائنٹ گنوا چکے تھے، جب انہوں نے دیوار سے ٹکرا کر واپس آنے والی گیند کو ہٹ کیا۔ پہلی قطار میں بیٹھے تماشائی نے بائیں آنکھ پکڑ لی اور تکلیف میں دکھائی دیے، بعد ازاں اسٹیڈیم عملے کی مدد سے گیلری سے باہر چلے گئے۔

چھٹی سیڈ نوواک جوکووچ نے کہا کہ سچ کہوں تو میں حیران رہ گیا، امید ہے وہ شخص شدید زخمی نہیں ہوا۔جوکووچ کو بھی 2020 کے یو ایس اوپن میں اسی نوعیت کے واقعے پر نااہل قرار دیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں میدویدیف کے لیے بھی افسوس ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ بڑے میچ میں نااہلی کیسی محسوس ہوتی ہے اور یقیناً میدویدیف نے یہ جان بوجھ کر نہیں کیا۔

بیجنگ میں دونوں سیمی فائنلز مکمل نہ ہوسکے۔ دوسرے سیمی فائنل میں پولینڈ کے ہبرٹ ہورکاچ ایڈکٹر انجری کے باعث ریٹائر ہوگئے۔ اس وقت آسٹریلیا کے ایلکس ڈی میناور 6-4، 3-2 سے آگے تھے۔

Comments

200 حروف