گھٹنے کی تکلیف برقرار، سِنر شنگھائی ماسٹرز سے دستبردار شائع 03 اکتوبر 2026 07:11pm سِنر کی عدم شرکت سے زویریف کے لیے عالمی نمبر ایک بننے کی راہ ہموار، بیجنگ اور شنگھائی میں کامیابی جرمن کھلاڑی کو پہلی بار ٹاپ پوزیشن دلا سکتی ہے