مجھے شکست دینا مشکل ہوگا ، آسٹریلین اوپن کے انڈر ڈاگ میدویدیف کا دعویٰ شائع 12 جنوری 2026 02:12pm یہ تین ماہ میں ان کی دوسری ٹورنامنٹ فتح تھی ،اس سے قبل اکتوبر میں قازقستان میں انہوں نے دو سال بعد پہلا ٹائٹل جیتا تھا