مارکٹس
ملائیشین پام آئل کے نرخ مزید بڑھ گئے
- بینچ مارک پام آئل کا معاہدہ 41 رنگٹ یعنی 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,574 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ شکاگو اور دالیان کی منڈیوں میں متبادل خوردنی تیل کی قیمتوں میں مضبوطی اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ رہا جس نے پام آئل کی قیمتوں کو سہارا دیا۔
بورسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج پر ستمبر میں ترسیل کے لیے بینچ مارک پام آئل کا معاہدہ ابتدائی تجارت کے دوران 41 رنگٹ یعنی 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,574 رنگٹ (1,121.63 ڈالر) فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا۔























Comments