BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
دنیا

ٹرمپ نے نیٹو رہنماؤں کو امریکا کے اتحاد میں برقرار رہنے کی یقین دہانی کرائی، ذرائع

  • "ہم آپ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں،" امریکی صدر نے نیٹو رہنماؤں کو یقین دہانی کرائی
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو انقرہ میں نیٹو رہنماؤں کے اجلاس کے دوران اتحادی ممالک کو یقین دلایا ہے کہ وہ امریکا کو نیٹو اتحاد کا حصہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ مذاکرات سے باخبر ایک ذریعے نے یہ بات رائٹرز کو بتائی۔

ذریعے کے مطابق، بند کمرہ اجلاس میں ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ امریکا اتحادی ممالک کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے کے لیے تیار ہے، چاہے وہ انہیں کسی بھی مقصد کے لیے استعمال کریں۔ ذریعے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر یہ معلومات فراہم کیں۔

ذریعے کے مطابق ٹرمپ نے نیٹو رہنماؤں سے کہا، ”ہم آپ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔“

وائٹ ہاؤس نے اجلاس میں ٹرمپ کے ان ریمارکس پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے اجلاس کے دوران نہ تو نیٹو کے رکن اسپین پر اپنی سابقہ تنقید دہرائی اور نہ ہی ایران کے ساتھ عبوری جنگ بندی کے معاہدے کے خاتمے سے متعلق اپنے اعلان کا ذکر کیا۔ ذریعے نے مزید بتایا کہ انہوں نے گرین لینڈ کے معاملے پر بھی بات نہیں کی، جو نیٹو اتحاد کے اندر اختلافات کا باعث بنا ہوا ہے۔

امریکی صدر اس سے قبل دفاعی اخراجات اور ایران کی جنگ کے معاملے پر اسپین کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کرنے کا حکم دے چکے ہیں۔

Comments

200 حروف