انگلش کوچ میکولم کا پیٹرسن سے ٹیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا مطالبہ شائع 15 ستمبر 2026 01:24pm منگل کو شروع ہونے والی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں انگلینڈ سری لنکا کی میزبانی کرے گا، جس کے بعد دونوں ٹیمیں تین ون ڈے میچوں میں مدِمقابل ہوں گی
مائیک ہسی کا انگلینڈ کے لیے ایشز کوچنگ پر غور شائع 21 اگست 2026 12:36pm فلیمنگ نے جولائی میں ہم وطن برینڈن میک کولم کی جگہ انگلینڈ کے کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں
فلیمنگ ’میرے جیسا، لیکن مجھ سے بہتر‘ ہیں، میک کولم کا انگلینڈ کے نئے ٹیسٹ کوچ سے متعلق تبصرہ شائع 07 اگست 2026 08:40pm میک کولم کا کہنا ہے کہ ’’انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دنیا بھر سے پیشکشیں رکھنے والے شخص کو مقرر کرکے انتہائی اچھا فیصلہ کیا ہے۔‘‘
سابق انگلش کوچ برینڈن میکولم کی مایوس کن کارکردگی پر معذرت شائع 14 جولائ 2026 04:54pm میکولم 2027 تک انگلینڈ کی وائٹ بال کی ٹیموں کے ہیڈ کوچ رہیں گے
کیا واقعی تعلقات ختم ہو چکے؟ بین اسٹوکس اور میکولم کے تنازع پر کوچ کا حیران کن ردِعمل! شائع 24 جون 2026 12:36pm اسٹوکس کی عدم موجودگی میں انگلینڈ کو اتوار کو اوول میں 253 رنز سے شکست ہوئی، نیوزی لینڈ نے سیریز برابر کر دی
آل راؤنڈر کرن نے آخری اوورز میں لڑکھڑاتی ہوئی انگلینڈ کی ٹیم میں جان ڈال دی شائع 19 فروری 2026 02:16pm سولہویں نمبر پر موجود نیپال کی ٹیم 184 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرنے کے قریب تھی
نیوزی لینڈ تنازع : برطانوی کوچ کی بروک کے ردعمل کی ستائش، مضبوط جوان قرار دیدیا شائع 04 فروری 2026 02:37pm گزشتہ سال کے آخر میں نیوزی لینڈ کے نائٹ کلب باؤنسر کے ساتھ جھگڑے کی خبر سامنے آنے کے بعد سے بروک تنقید کی زد میں ہیں
میک کولم ایشیز میں بدترین شکست کے باوجود انگلینڈ کے کوچ برقرار رہنے کے خواہاں شائع 22 دسمبر 2025 07:48pm پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو 3-0 کی برتری سے شکست کا سامنا ہے