تیل کی اسمگلنگ، ایک خطرناک متوازی مارکیٹ شائع 26 مئ 2026 12:03pm مقامی ریفائنریز اب خبردار کر رہی ہیں کہ غیر قانونی پیٹرولیم کی آمد ریفائنری آپریشنز میں خلل ڈالنے لگی ہے
ایران جنگ بندی میں غیریقینی صورتحال اور ٹرمپ کا دورہ چین، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 13 مئ 2026 01:03pm برینٹ کروڈ کے سودے 1.22 ڈالر یا 1.1 فیصد کی کمی سے 106.55 ڈالر فی بیرل پر آگئے
آبنائے ہرمز میں کشیدگی، پاکستان کا روس سے مزید تیل منگوانے کا منصوبہ شائع 12 مئ 2026 02:30pm دونوں ممالک پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے خام تیل کی سی آئی ایف درآمدات کی اجازت میں 10 جولائی تک توسیع کر دی شائع 08 مئ 2026 08:56am اسٹیٹ بینک نے مارچ میں عالمی صورتحال اور ملک کے لیے خام تیل و پیٹرولیم مصنوعات کی اہمیت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا تھا۔
آج سرپلس، کل دباؤ کا خدشہ شائع 20 اپريل 2026 10:34am مارچ 2026 ایک بہتر مہینہ تھا کیونکہ ترسیلاتِ زر، موسمی عوامل کی وجہ سے بڑھ کر 3.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
حکومت کا توانائی صورتحال کا جائزہ، ڈیزل کے ذخائر 24 دن کے لیے کافی شائع 19 مارچ 2026 09:36am پیٹرول کے ذخائر بھی تسلی بخش سطح پر موجود ہیں
تیل کی درآمدات کے ذرائع میں تنوع پیدا کرنے کی ضرورت پر زور شائع 17 مارچ 2026 09:30am مارچ کے لیے تمام ضروریات مکمل طور پر محفوظ ہیں، اجلاس میں بریفنگ
ملک میں 27 دن کے ایندھن کے ذخائر موجود ہیں، حکومت کا اعلان شائع 17 مارچ 2026 09:04am ہائی اسپیڈ ڈیزل کے ذخائر 21 دن تک ملکی طلب پوری کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
یو اے ای پر ایران کے تازہ حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 08:31pm برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 1.73 ڈالر، یعنی 1.7 فیصد اضافے سے 101.94 ڈالر فی بیرل ہوگئی امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی قیمت میں 1.23 ڈالر اضافہ
پاکستان کو سعودی تیل کی فراہمی بحیرہ احمر کے ذریعے کرنے کی یقین دہانی شائع 05 مارچ 2026 09:21am یہ بات وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بدھ کو سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے بعد بتائی۔