روس کی وزارتِ دفاع نے اتوار کو اطلاع دی کہ فضائی دفاعی نظام نے رات گئے ہونے والے ایک حملے میں 21 یوکرینی ڈرونز کو تباہ کر دیا۔
وزارت دفاع کے مطابق 11 ڈرونز کو جنوبی روس کے علاقے وولگوگراڈ میں مار گرایا گیا، جبکہ باقی ڈرونز کو روس کے جنوب مغربی علاقوں روستوف، بیلگورود اور بریانسک کی فضاؤں میں تباہ کیا گیا۔ یہ اطلاع وزارتِ دفاع نے ٹیلیگرام میسجنگ ایپ پر جاری کی۔




















Comments
Comments are closed.