BR100 Increased By (3.36%)
BR30 Increased By (3.5%)
KSE100 Increased By (3.13%)
KSE30 Increased By (3.24%)
BAFL 60.60 Increased By ▲ 1.80 (3.06%)
BIPL 24.49 Increased By ▲ 0.40 (1.66%)
BOP 31.91 Increased By ▲ 0.97 (3.14%)
CNERGY 11.35 Decreased By ▼ -0.75 (-6.2%)
DFML 16.03 Increased By ▲ 0.30 (1.91%)
DGKC 213.51 Increased By ▲ 13.10 (6.54%)
FABL 94.52 Increased By ▲ 2.61 (2.84%)
FCCL 63.61 Increased By ▲ 5.56 (9.58%)
FFL 14.01 Increased By ▲ 0.66 (4.94%)
GGL 19.68 Increased By ▲ 0.44 (2.29%)
HBL 311.41 Increased By ▲ 11.52 (3.84%)
HUBC 209.90 Increased By ▲ 8.29 (4.11%)
HUMNL 8.97 Increased By ▲ 0.34 (3.94%)
KEL 6.21 Increased By ▲ 0.10 (1.64%)
LOTCHEM 24.83 Increased By ▲ 0.40 (1.64%)
MLCF 107.27 Increased By ▲ 7.23 (7.23%)
OGDC 317.02 Increased By ▲ 4.13 (1.32%)
PAEL 34.75 Increased By ▲ 1.27 (3.79%)
PIBTL 13.87 Increased By ▲ 0.68 (5.16%)
PIOC 278.35 Increased By ▲ 16.06 (6.12%)
PPL 227.90 Increased By ▲ 9.94 (4.56%)
PRL 77.26 Decreased By ▼ -8.29 (-9.69%)
SNGP 93.96 Increased By ▲ 2.00 (2.17%)
SSGC 23.85 Increased By ▲ 1.25 (5.53%)
TELE 7.29 Increased By ▲ 0.14 (1.96%)
TPLP 13.93 Increased By ▲ 0.57 (4.27%)
TRG 54.44 Increased By ▲ 1.03 (1.93%)
UNITY 8.61 Increased By ▲ 0.56 (6.96%)
WTL 1.02 No Change ▼ 0.00 (0%)

بھارت نے بدھ کے روز نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے انہیں 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

بھارتی وزارتِ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذکورہ سفارتکار پر ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے جو اُس کی سرکاری حیثیت سے مطابقت نہیں رکھتیں۔

بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ جاری کرکے انہیں اس فیصلے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ناظم الامور کو ہدایت کی گئی کہ بھارت میں تعینات کوئی بھی پاکستانی سفارتکار یا اہلکار اپنے اختیارات اور سفارتی حیثیت کا غلط استعمال نہ کرے۔

یہ فیصلہ حالیہ سرحدی جھڑپوں اور دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی معطلی کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

اس صورتحال کے نتیجے میں بھارت اور پاکستان دونوں نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو ملک بدر کیا ہے اور ایک دوسرے پر سفارتی آداب کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے ہیں۔

Comments

Comments are closed.