چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے اپنے خود تیار کردہ ہارمنی آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ اپنا پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی نے اس خبر کو جمعرات کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔
لیپ ٹاپ 19 مئی کو لانچ کیا جائے گا۔

Comments