امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں تمام اشیاء، بشمول پٹرول اور روزمرہ کی ضروریات کی قیمتیں کم ہورہی ہیں کیونکہ امریکہ ریکارڈ سطح پر ٹیکس وصول کر رہا ہے۔
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ کے مطابق، کسی مخصوص اعداد و شمار کا انکشاف کیے بغیر یہ بھی دعوی کیا کہ امریکہ میں افراط زر میں کمی آئی ہے۔
10 اپریل کو جاری ہونے والے امریکی حکومت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ مارچ میں صارفین کی قیمتوں میں غیر متوقع طور پر کمی واقع ہوئی۔
Comments