ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں پیر کو کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ شکاگو کی مارکیٹ میں حریف سویا آئل کی کمزوری ہے۔

برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جون کی ترسیل کے لئے پام آئل کا معاہدہ 31 رنگٹ یا 0.74 فیصد کی کمی سے 4,181 رنگٹ (944.65 ڈالر) فی میٹرک ٹن رہا۔

گزشتہ ہفتے معاہدے میں 2.63 فیصد کمی واقع ہوئی۔

Comments

200 حروف