ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں جمعہ کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم قیمتیں دوسرے ہفتے خسارے کی جانب گامزن ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ ڈالیان مارکیٹ میں مضبوطی کے رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوا۔
برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جون کی ترسیل کے لئے پام آئل کا معاہدہ 12 رنگٹ یا 0.29 فیصد اضافے سے 4,212 رنگٹ (949.50 ڈالر) فی میٹرک ٹن پر جا پہنچا۔
واضح رہے کہ کنٹریکٹ میں رواں ہفتے اب تک 3.05 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔





















Comments
Comments are closed.