BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 13 اگست کی رات کو فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں چھ خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں موجود دیگر خوارج کے خاتمے کے لیے آپریشن کیا جا رہا ہے کیونکہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کا صفایا کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیوں سے ہمارے عزم کو مزید تقویت ملتی ہے۔

اس سے قبل ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا تھا کہ حکومت نے سرکاری خط و کتابت میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو ’فتنہ الخوارج‘ کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے کہا گیا ہے کہ نام نہاد تحریک طالبان پاکستان کی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جو اسلامی عقیدے کے خلاف ہیں اور جو درحقیقت اسلام کی حقیقی تعلیمات اور جوہر سے متصادم ہیں، یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب سے نام نہاد ٹی ٹی پی کو فتنہ الخوارج کہا جائے گا۔

Comments

Comments are closed.