امریکی فوج نے اسرائیل پر داغے گئے ایرانی ڈرونز مار گرائے

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے دمشق میں قونصل خانے پر حملے کے جواب میں ایران کی طرف سے اسرائیل پر فائر کئے...
شائع April 14, 2024

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے دمشق میں قونصل خانے پر حملے کے جواب میں ایران کی طرف سے اسرائیل پر فائر کئے گئے ڈرونز کو مار گرایا ہے۔

رپورٹس میں نامعلوم امریکی حکام کا حوالہ دیا گیا ہے -جس میں واضح نہیں کیا کہ کہاں اور کتنے ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے، جب کہ اس سے قبل ایک اسرائیلی اہلکار نے کہا تھا کہ تہران نے 100 سے زیادہ ڈرونز لانچ کیے ہیں۔

Comments

Comments are closed.