توانائی
ایران کی جوابی کارروائی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد بڑھ گئیں
- برینٹ خام تیل کے فیوچرز 3.51 ڈالر یا 3.72 فیصد اضافے کے بعد 97.8 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے






















