توانائی
امریکہ اور ایران میں حملوں کا تبادلہ، اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا
- عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت 3 فیصد بڑھ گئی، خام تیل 2.68 ڈالر اضافے کے ساتھ 93.80 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا





















