توانائی
ایران پر امریکی حملے کے بعد خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ
- برینٹ خام تیل کے فیوچرز 1.98 ڈالر یا 2.1 فیصد اضافے کے ساتھ 98.12 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے






















