توانائی
مشرق وسطیٰ کا تنازع بڑھنے سے سپلائی متاثر ہونے کے خدشات، تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ
- برینٹ کروڈ کے سودے 2.82 ڈالر یا 3.82 فیصد اضافے سے 76.72 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے



















