دہشت گردی کی بھاری قیمت دفتر خارجہ کا 2025ء کو گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے کا مہلک ترین سال قرار دینا تشویشناک ہے، جو دہشت گردی کے سنگین خطرے کی عکاسی کرتا ہے شائع 30 اگست 2026 04:19pm
سندھ بیراجز امپروومنٹ پروجیکٹ، ادارہ جاتی کمزوری تشویشناک زمینی تعمیراتی کام آگے بڑھ رہے ہیں، لیکن اس سرمایہ کاری کو چلانے، برقرار رکھنے اور طویل مدت تک قائم رکھنے کے لیے درکار ادارہ جاتی نظام پیچھے رہ گیا ہے شائع 30 اگست 2026 11:52am