ڈیزل 7 روپے 76 پیسے، پٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا نئی قیمتوں کا اطلاق 3 نومبر کیلئے ہوگا شائع 02 نومبر 2026 10:59pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.72 روپے پر بند شائع 02 نومبر 2026 04:01pm
اکتوبر کے دوران مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد ریکارڈ ماہانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 1.1 فیصد اضافہ ہوا شائع 02 نومبر 2026 03:47pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کے اضافے سے 3896 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 02 نومبر 2026 01:49pm
پنک ٹوبر 2026، نیشنل بینک کی بریسٹ کینسر آگاہی مہم نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے پنک ٹوبر 2026 کے موقع پر بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے مختلف اقدامات کیے،... شائع 02 نومبر 2026 01:00pm
وافی انرجی پاکستان کو نو ماہ میں 6,558 ملین روپے منافع، 4 روپے فی حصص ڈیویڈنڈ کا اعلان اس عرصے کے دوران ڈبلیو ای پی ایل نے اپنے ریٹیل نیٹ ورک میں توسیع کا سلسلہ جاری رکھا شائع 02 نومبر 2026 12:49pm
پاکستان موجودہ یورو بانڈ قرض کی ٹوکنائزیشن پر غور کررہا ہے، وزیر خزانہ مجوزہ منصوبے پر مشاورت کررہے، آر ایف پی جاری کرنے سے قبل کابینہ سے منظوری حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی، محمد اورنگزیب شائع 02 نومبر 2026 12:35pm
پی ایس او نے مالی سال 2027 سے 2030 تک کے کاروباری اہداف کی منظوری دے دی اقدامات پر عملدرآمد کمپنی کے بورڈ کی منظوری سے مشروط شائع 02 نومبر 2026 12:21pm
خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے سونا مہنگا، سرمایہ کاروں کی نظریں فیڈ پر اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 3,900.90 ڈالر فی اونس ہو گئی شائع 02 نومبر 2026 12:12pm
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پام آئل سستا پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 23 رنگٹ کمی کے بعد 4,658 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آ گیا شائع 02 نومبر 2026 12:02pm
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج : اختتامی سیشن میں تیزی، انڈیکس 155 پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 166,564.06 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 02 نومبر 2026 07:23pm
چیرات سیمنٹ کا نمر انڈسٹریل کیمیکلز میں 24 ارب سے اکثریتی حصص خریدنے کا معاہدہ چیرات سیمنٹ نے 30 اکتوبر 2026 کو این آئی سی ایل کے حصص یافتگان کے ساتھ دو حصص خریداری کے معاہدے کیے شائع 02 نومبر 2026 11:04am
پاکستان نے ایس سی او انٹر بینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی ایچ بی ایل کے چیئرمین سلطان علی علانہ نے کنسورشیم کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا ہے شائع 02 نومبر 2026 10:26am
آخری تاریخ گزر گئی، ایف بی آر نے ہزاروں ٹیکس دہندگان اِن ایکٹو کردیے آخری تاریخ تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہزاروں ٹیکس دہندگان کا ایکٹو اسٹیٹس فوری طور پر تبدیل کرکے اِن ایکٹو کردیا ہے شائع 02 نومبر 2026 09:45am
قطر سے پاکستان آنے والے ایل این جی جہاز پر آبنائے ہرمز کے قریب حملہ حملے کے بعد جہاز کا راستہ تبدیل ہونے سے گیس کی پاکستان آمد غیر یقینی ہوگئی ہے شائع 02 نومبر 2026 09:31am
پیٹرول قیمتوں کے نئے طریقہ کار سے ریفائنریز کو 49 روپے فی لیٹر نقصان کا خدشہ اٹک ریفائنری لمیٹڈ (اے آر ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عادل خٹک نے حکومت کو خط لکھ دیا شائع 02 نومبر 2026 09:25am
حکومت کا ایل پی جی قیمتوں کا نظام مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ نئے نظام میں قیمتوں کا تعین درآمدی لاگت کی بنیاد پر کیا جائے گا شائع 02 نومبر 2026 09:08am
مالیات امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ڈالر مستحکم، بٹ کوائن کرپٹو چوری کے بعد دباؤ میں ایشیا میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر یورو 1.1159 ڈالر کی سطح پر رہا شائع 02 نومبر 2026 09:01am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر