غیر فعال قرار دی گئی کمپنیوں میں لاہور کی 13,927، اسلام آباد کی 13,859، کراچی کی 4,868، پشاور کی 2,031، ملتان کی 1,861، فیصل آباد کی 1,384، گلگت کی 1,102، کوئٹہ کی 436 اور سکھر کی 236 کمپنیاں شامل ہیں
حکومت نے ابتدائی طور پر دسمبر میں بولی کا عمل مکمل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، تاہم اس میں معمولی تاخیر ہوسکتی ہے اور اب اسے آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، چیئرمین نجکاری کمیشن
عالمی بینک کے مطابق سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام (سندھ پریپ) کا مقصد شہری غیر منقولہ جائیداد ٹیکس (یو آئی پی ٹی) کی وصولی بہتر بنانے اور منتخب مقامی کونسلز کی بلدیاتی خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔