پاکستان کا 2027 کی پہلی سہ ماہی میں بجلی کی تین تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا منصوبہ فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی نجکاری کا عمل جاری، حیدرآباد اور سکھر کی کمپنیوں کی نجکاری دوسرے مرحلے میں مکمل ہونے کا امکان شائع 31 اکتوبر 2026 10:16pm
ایس ای سی پی نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے والی 39 ہزار سے زائد کمپنیوں کو غیر فعال قرار دے دیا ایس ای سی پی کے پاس مطلوبہ دستاویزات جمع کرا کے فعال حیثیت بحال کرنے تک کمپنیوں کو نئے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی شائع 31 اکتوبر 2026 07:36pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 10800 روپے کی بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 39 ہزار کی سطح سے گرگیا شائع 31 اکتوبر 2026 04:16pm
نیسلے پاکستان پائیدار ترقی کانفرنس میں شرکت کرے گا دو نمایاں اعزازات کے بعد نیسلے پاکستان کی سسٹینبل ڈویلپمنٹ کانفرنسں میں دوبارہ شرکت شائع 31 اکتوبر 2026 02:58pm
کراچی پورٹ نے ایک روز میں ایک لاکھ 18 ہزار 104 ٹن کارگو ہینڈل کیا مجموعی مال برداری میں 74 ہزار 474 ٹن درآمدی، 43 ہزار 630 ٹن برآمدی سامان شامل تھا شائع 31 اکتوبر 2026 02:54pm
اے بی ایچ آئی مائیکروفنانس بینک کا آئی پی او سے 3 ارب روپے تک جمع کرنے کا منصوبہ ابھی مائیکروفنانس بینک نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 132 ملین عام حصص کی اولین عوامی پیشکش کے ذریعے 2 سے 3 ارب روپے... شائع 31 اکتوبر 2026 02:47pm
ایف بی آر کو 30 اکتوبر تک ریکارڈ 75 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے حوالے سے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 30 اکتوبر 2026ء... شائع 31 اکتوبر 2026 12:11pm
پاکستان، سعودی عرب کا جی سی سی آزاد تجارتی معاہدے پر جلد دستخط پر زور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور سعودی عرب کے نو تعینات سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی کی ملاقات شائع 31 اکتوبر 2026 11:25am
ڈیزل 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ تین روز کے لیے ہوگا شائع 31 اکتوبر 2026 01:06am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر