وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک اجلاسوں کے موقع پر بینکوں اور یو این ڈی پی سے مالیاتی مذاکرات بینکوں سے نئے سکوک، قرضوں کی تنظیمِ نو اور بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری پر بات چیت، معاشی ترقی کے فروغ پر زور شائع 17 اکتوبر 2026 02:32pm
ایف بی آر نے اے ڈی آر سی کے ارکان کے معاوضے کی حد مقرر کردی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 کروڑ روپے تک کی متنازعہ ٹیکس لائیبلٹی سے متعلق ٹیکس تنازعات کے حل کے لیے... شائع 17 اکتوبر 2026 12:44pm
پی آئی اے نے ایڈرین ہیملٹن کو چیف ایگزیکٹو آفیسر نامزد کردیا سیکیورٹی اور دیگر ضروری کلیئرنس کا عمل تاحال جاری، اکتوبر کے آخر تک چارج سنبھالنے کا امکان ہے، ذرائع شائع 17 اکتوبر 2026 12:34pm
ایف بی آر کا ٹیکس ریفنڈز کی بروقت ادائیگی کیلئے طریقۂ کار بنانے کا حکم چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال سے کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی ملاقات شائع 17 اکتوبر 2026 12:22pm
جولائی تا اگست صنعتی پیداوار میں 1.85 فیصد اضافہ ریکارڈ جولائی تا اگست کوانٹم انڈیکس آف مینوفیکچرنگ 116.14 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا شائع 17 اکتوبر 2026 12:01pm
ٹیرف میں اضافے کیلئے کے الیکٹرک کی وزیرِ توانائی سے حمایت کی درخواست تنازع کا حل ایسا ہونا چاہیے جو پاور ڈویژن کے بجلی شعبے میں کارکردگی بہتر بنانے کے اہداف کی معاونت کرے، سید محمد طحہ شائع 17 اکتوبر 2026 11:50am
مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی سپلائی غیر یقینی، عالمی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 109.34 ڈالر فی بیرل ہوگئی اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2026 12:25pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر