محمد اورنگزیب نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایس سی بی کی جانب سے اضافی ڈپازٹ مصنوعات متعارف کرانے اور روپے میں مالیت کے حامل سیکیورٹیز یا نقد رقم کے عوض فنانسنگ کی تجاویز کا خیرمقدم کیا
اقدام سے کاشتکاروں کو بہتر قیمتیں دلانے، فصلوں کی برداشت کے بعد ہونے والے نقصانات کم کرنے اور مالی معاونت تک رسائی بڑھانے میں مدد ملے گی، ڈاکٹر کبیر احمد سدھو
عالمی بینک کے نئے منصوبے برائے دھاتیں و معدنیات کے تحت مالی سال 2026 سے 2030 کے دوران اہم معدنیات کے شعبے کے لیے 19 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے