وزارتِ خزانہ کے مطابق نئے یا اضافی قرضوں کا حجم صرف 164 ارب روپے رہا، باقی اضافہ پرانے حکومتی و غیر ملکی قرضوں، جمع شدہ منافع اور دیگر موجودہ واجبات کے باعث ہوا
ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کے زمرے میں شامل کرنے کا فیصلہ ایک انتظامی اور شماریاتی تبدیلی تھی، جس نے علاقائی مجموعی اعداد و شمار کی ساخت کو بدل کر رکھ دیا ہے، خرم شہزاد