ایس ای سی پی کی ریئٹ شعبے کی ترقی تیز کرنے کے لیے اصلاحات کی تجویز نئے ایس ای سی پی ریئٹ قوانین کا مقصد ضوابط میں نرمی سے طویل مدتی سرمایہ متحرک کرنا اور سرمایہ کاروں کی شرکت بڑھانا ہے شائع 10 ستمبر 2026 05:25pm
یونٹی فوڈز کیس : حکام کی ضمانت مسترد، عدالتی کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی ایس ای سی پی کے مطابق عدالت نے کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی کردی شائع 10 ستمبر 2026 03:56pm
سونا کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 801 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے ہوگئی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 03:16pm
ٹھٹھہ سیمنٹ پاکستان سروسز لمیٹڈ کی تنظیم نو کی جانب بڑھنے لگا کمپنی نے کہا کہ ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان سروسز لمیٹڈ کی مجوزہ تنظیم نو کے حوالے سے اصولی طور پر مفاہمت کرلی ہے شائع 10 ستمبر 2026 12:31pm
ایف سی وی اے، ایف سی بی وی اے، این آر وی اے اور این آر بی وی اے، بینکوں کو کیپیٹل گین پر ودہولڈنگ ٹیکس کاٹنے کی ہدایت اس حوالے سے ایف بی آر نے کیپیٹل گین کے حساب اور ودہولڈنگ سے متعلق انکم ٹیکس سرکلر نمبر 2 برائے 2026 جاری کر دیا ہے۔ شائع 10 ستمبر 2026 11:49am
فولڈ ایبلز میں خوش آمدید، ایپل کے فولڈنگ آئی فون کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے سام سنگ تیار ایپل نے بدھ کو 1,999 ڈالر مالیت کا فولڈنگ آئی فون ڈیو متعارف کرایا شائع 10 ستمبر 2026 10:59am
یکم جولائی سے آزاد پیشہ ورانہ خدمات پر 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہوگا ایف بی آر کے بجٹ کی وضاحتی سرکلر میں خدمات اور بعض ڈیبٹ سیکیورٹیز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں میں تبدیلیوں کی وضاحت کی گئی ہے۔ شائع 10 ستمبر 2026 10:24am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا بنچ مارک انڈیکس 168,865.04 کی سطح پر بند ہوا اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2026 07:16pm
ایپل کی نئی مصنوعات کی رونمائی، پانچ اہم باتیں کیا ہیں؟ یہ ڈیوائس ایپل کی اے 20 پرو چپ سے چلتی ہے، جو 2 نینو میٹر پراسیس پر تیار کی گئی ہے شائع 10 ستمبر 2026 09:38am
امریکی محکمہ خزانہ 6 ارب ڈالر تک ٹریژری بانڈز واپس خریدے گا مقصد مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کو بہتر بنانا ہے۔ شائع 10 ستمبر 2026 09:26am
مالیات عالمی کرنسی مارکیٹ میں محتاط کاروبار، بانڈ ییلڈز میں اضافہ ڈالر انڈیکس 98.81 پر رہا، جبکہ یورو 1.1633 ڈالر اور پاؤنڈ 1.3547 ڈالر پر معمولی کمزور ہوئے شائع 10 ستمبر 2026 09:16am
کموڈٹیز ڈالر کی کمزوری کے باعث سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 4,412.84 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 10 ستمبر 2026 09:06am