وزیر خزانہ کا ایس ایم ایز، زرعی اور ہاؤسنگ فنانسنگ میں پیش رفت کا جائزہ حکومت کا جون 2028 تک ایس ایم ای فنانسنگ 2 کھرب، زرعی قرضے بھی 2 کھرب روپے تک بڑھانے کا ہدف شائع 09 ستمبر 2026 09:27pm
نمیر انڈسٹریل کیمیکلز توسیع اور حب منتقلی کے لیے 1.1 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی این آئی سی ایل اپنے اولیو کیمیکلز کے ایک پیداواری پلانٹ کو شیخوپورہ سے حب منتقل کرے گی شائع 09 ستمبر 2026 05:09pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ چاندی کی فی تولہ قیمت 72 روپے کے اضافے سے 7141 روپے ہوگئی شائع 09 ستمبر 2026 01:56pm
اگست میں 3.7 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول شرح نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر 16.5 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ شائع 09 ستمبر 2026 12:00pm
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار، انڈیکس تقریباً 700 پوائنٹس گرگیا بینچ مارک انڈیکس 171,943.59 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:17pm
کموڈٹیز امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار، سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد اضافے سے 4,381.32 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 09 ستمبر 2026 10:30am
سندھ میں لنڈالی ون کنویں سے گیس کی پیداوار شروع کنواں اس وقت روزانہ 10 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ (ایم ایم ایس سی ایف ڈی) گیس پیدا کر رہا ہے، جبکہ کنویں کے مقام پر گیس کا دباؤ 2,000 پاؤنڈ فی مربع انچ ہے شائع 09 ستمبر 2026 10:23am
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ اس شق کے تحت ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر، سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ادائیگی کی اصطلاحات کی بھی وضاحت کی گئی ہے۔ شائع 09 ستمبر 2026 09:37am
500 ملین روپے سے زائد آمدن رکھنے والے ایکسپورٹرز پر سپر ٹیکس ختم سیکنڈ شیڈول کے پارٹ IV میں نئی شق (104B) شامل کرکے 500 ملین روپے سے زائد آمدن رکھنے والے ایکسپورٹرز کے لیے بھی سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے شائع 09 ستمبر 2026 09:30am
اویس لغاری کی زیرصدارت کمیٹی کی آٹو سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تنظیم نو کی تجویز سرکاری دستاویزات کے مطابق کمیٹی نے آئندہ پانچ برس کے لیے 7 وسیع اصولوں پر اتفاق کیا ہے شائع 09 ستمبر 2026 09:21am
مالیات جاپانی ین فروری کے بعد بلند ترین سطح کے قریب، ڈالر دبائو کا شکار کرنسی مارکیٹ میں ڈالر معمولی کمزور ہوا۔ ڈالر انڈیکس 98.15 پر رہا، جو تقریباً دو ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب ہے شائع 09 ستمبر 2026 09:10am