پاکستان میں پی اینڈ جی کا خلا پُر کرنے کیلئے ہدف سے آگے ہیں، یونی لیور مسابقت پر پختہ یقین ہے، یہ ہمیں ہمیشہ چوکس و متحرک رکھتی ہے، ہیڈ آف ہوم کیئر عماد دانش اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 04:04pm
آئندہ جائزہ کیلئے آئی ایم ایف مشن چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کرے گا آئندہ پروگرام جائزے اور آرٹیکل فور مشاورت کے لیے مشن کے آنے والے ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کرنے کی توقع ہے، ماہر بنِچی شائع 11 ستمبر 2026 01:59pm
ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبل کو آئی پی او کیلئے منظوری مل گئی ایس ای سی پی کی جانب سے 9 ستمبر کو دی گئی منظوری سے قبل اسٹاک ایکسچینج نے 7 ستمبر کو منظوری دی تھی شائع 11 ستمبر 2026 01:35pm
2026 میں روپیہ 278 روپے فی ڈالر پر برقرار رہے گا، بی ایم آئی کمپنی نے اس کی وجہ بہتر زرمبادلہ ذخائر، سخت مالیاتی پالیسی اور عالمی کیپٹل مارکیٹوں تک بہتر رسائی کو قرار دیا ہے۔ شائع 11 ستمبر 2026 12:22pm
اسٹاک مشرق وسطی کی کشیدگی میں کمی کی امید، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی واپسی، انڈیکس ایک فیصد بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 170,511.85 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 08:21pm
آئی ایم ایف نے چیف اکانومسٹ امیدوار کو ٹیرف بیانات پر ہٹانے کی رپورٹ کی تردید کردی لندن اسکول آف اکنامکس کے پروفیسر ریکارڈو ریس کو یہ عہدہ سنبھالنا تھا شائع 11 ستمبر 2026 09:48am
ریفائنریوں کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدے، پیٹرولیم ڈویژن نے منظوری کیلئے ای سی سی کو سمری ارسال کردی کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے 28 جولائی 2026 کو پالیسی میں ترامیم کی منظوری دی تھی شائع 11 ستمبر 2026 09:17am
مالیات مشرق وسطیٰ میں توانائی بحران گہرا ہونے سے ین کمزور، ڈالر کی قدر برقرار چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر جانچنے والا ڈالر انڈیکس 99.081 پر رہا شائع 11 ستمبر 2026 09:02am
کموڈٹیز سونے کی قیمتیں مسلسل تیسری ہفتہ وار کمی کی جانب گامزن اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,324.79 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 11 ستمبر 2026 08:55am