ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبلز کو آئی پی او کی منظوری، 1.92 ارب روپے تک فنڈز کا ہدف آئی پی او کے بعد منافع میں 120 فیصد سے زائد اضافے کی توقع شائع 07 ستمبر 2026 08:09pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.40 روپے پر بند شائع 07 ستمبر 2026 04:31pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کی کمی سے 4406 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 07 ستمبر 2026 03:41pm
پٹرولیم قیمتوں میں یومیہ تبدیلی کاروباری منصوبہ بندی متاثر کررہی ہے، سلیم میمن مؤثر اور متوازن طریقہ کار متعارف کرایا جائے، حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز شائع 07 ستمبر 2026 01:49pm
ڈیلرز نے کے ایم سی کی جانب سے پٹرول پمپس سیل کرنے کو غیرقانونی قرار دے دیا سات روزہ تعمیلی مدت ختم ہونے سے قبل پٹرول پمپس سیل کیے جانے کے واقعے کی فوری انکوائری کرائی جائے، ملک خدا بخش شائع 07 ستمبر 2026 01:03pm
ڈالیان آئلز، خام تیل کی قیمتوں میں تیزی، پام آئل بھی مہنگا بینچ مارک پام آئل کا معاہدہ 29 رنگٹ اضافے کے ساتھ 4,958 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگیا شائع 07 ستمبر 2026 11:32am
یکم اکتوبر تک اپ گریڈیشن ایگریمنٹس سائن نہ کرنے والی ریفائنریوں پر پینلٹی عائد کرنے کا فیصلہ ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن سے سالانہ تقریباً 1 ارب ڈالر کی فارن ایکسچینج سیونگ متوقع ہے شائع 07 ستمبر 2026 11:29am
پاکستان نے 107,739 ٹن چینی برآمد کرنے کے لیے ٹینڈر جاری کردیا، ٹریڈرز خواہش مند خریداروں سے 28 ستمبر تک بولیاں طلب کی گئی ہیں شائع 07 ستمبر 2026 11:28am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس تقریباً ایک فیصد گر گیا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 173,636.07 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 07:36pm
ایف بی آر کا کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کی حدود و اختیارات میں اہم ردوبدل تازہ ترامیم 2024 میں متعارف کرائے گئے کسٹمز کے دائرہ اختیار کے فریم ورک کی مزید تنظیم نو کا حصہ ہیں شائع 07 ستمبر 2026 10:00am
طویل لوڈشیڈنگ، پی ایل ایل نے 12 سے 16 ستمبر کیلئے ایل این جی ٹینڈر دوبارہ جاری کردیا مہنگی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریدنے کی پیشکش 2 مرتبہ مسترد کی جاچکی ہے شائع 07 ستمبر 2026 09:50am
مالیات مشرق وسطیٰ کشیدگی اور عالمی شرح سود کے خدشات، ڈالر دباؤ کا شکار یورو معمولی اضافے سے 1.1618 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ تقریباً مستحکم رہتے ہوئے 1.3519 ڈالر پر آگیا شائع 07 ستمبر 2026 09:16am
کموڈٹیز امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات، سونے کی قیمت میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی سے 4,405.47 ڈالر فی اونس رہی شائع 07 ستمبر 2026 09:08am