کموڈٹیز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے کے اضافے سے 7069 روپے ہوگئی شائع 08 ستمبر 2026 02:53pm
جے کے اسپننگ ملز کی پیداواری یونٹس کو جدید بنانے کے لیے 2.3 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کمپنی کے مطابق سرمایہ کاری سے آپریشنل کارکردگی بہتر ہونے کی توقع ہے شائع 08 ستمبر 2026 02:22pm
گورنر پنجاب کا کھجور کی برآمدات بڑھانے پر زور سردار سلیم حیدر خان نے ڈی ایچ اے لاہور کے آرگینک ولیج میں منعقدہ کھجور فیسٹیول میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت شائع 08 ستمبر 2026 01:29pm
ویون کے لیے پاکستان اسٹریٹجک گروتھ مارکیٹ ہے، سی ای او جاز ورلڈ پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل میں سرمایہ کاری جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے، کان ترزی اوغلو شائع 08 ستمبر 2026 12:35pm
سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور نیوٹیک کے اشتراک سے نوجوانوں کے لیے تربیتی پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل 75 طلبہ کی تربیت مکمل، 250 نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا ہدف، کراچی، کھیوڑہ، ٹوبہ، لیہ میں اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا، صائمہ اختر شائع 08 ستمبر 2026 12:18pm
اسٹاک ایکسچینج نے ایس ای کو 1.92 ارب روپے کے آئی پی او کی اجازت دے دی رقم ورکنگ کیپیٹل کی ضروریات پوری کرنے اور اپنی پروسیسنگ و برآمدی صلاحیتوں میں توسیع کے لیے استعمال کی جائے گی شائع 08 ستمبر 2026 12:14pm
جے اے سولر روڈ شو 2026 کا انعقاد، جدید ٹیکنالوجی متعارف کمپنی جدید ٹیکنالوجی سے مزین سولر حل فراہم کرنے، صاف ستھرے اور زیادہ پائیدار توانائی کے ذرائع کی جانب منتقلی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پُرعزم شائع 08 ستمبر 2026 12:03pm
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ برقرار بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 21 رنگٹ اضافے سے 4,999 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی شائع 08 ستمبر 2026 11:56am
نیپرا نے بلک صارفین کیلئے یکساں یوز آف سسٹم چارجز کی منظوری دے دی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بلک پاور صارفین (بی پی سیز) اور دیگر اوپن ایکسس صارفین کے لیے یکساں... شائع 08 ستمبر 2026 11:50am
174 ارب روپے کی عدم ادائیگی،سوئی ناردرن شدید مالی مشکلات کا شکار گڈو پاور کے ذمہ 35.240 ارب روپے، نندی پور پاور کے ذمہ 21.303 ارب روپے ہیں اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2026 11:54am
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹس گر گیا بینچ مارک انڈیکس 172,642.16 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2026 07:21pm
درآمد شدہ اضافی چینی کے ذخائر، ٹی سی پی نے برآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا ای سی سی نے اگست کے تیسرے ہفتے میں تقریباً 108,000 میٹرک ٹن اضافی چینی کی برآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈرز جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔ شائع 08 ستمبر 2026 09:35am
مالیات جاپانی ین 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر، ڈالر دباؤ کا شکار جاپانی کرنسی صبح کی تجارت کے دوران 153.53 ین فی ڈالر تک مضبوط ہوئی شائع 08 ستمبر 2026 09:01am
کموڈٹیز امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار سے قبل سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد اضافے سے 4,429.89 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 08 ستمبر 2026 08:55am