ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف پنجاب میں کریک ڈاؤن تیز محکمہ تحفظ ماحولیات نے 166 بھٹوں کا معائنہ کیا، جن میں سے ایک بھٹہ مسمار اور 3 سیل کیے گئے، جبکہ بھٹہ مالکان پر مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد شائع 06 ستمبر 2026 04:00pm
بابِ پاکستان میں سائٹ کلیئرنس کا عمل تیز کرنے کا سی ای او سی بی ڈی کا حکم تاریخی اہمیت کے حامل مقام کی حفاظت یقینی بنانے کے ساتھ علاقے کی صفائی فوری مکمل کرنے کی ہدایت شائع 06 ستمبر 2026 03:06pm
نافسا کا زرعی ادویات شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعارفی اجلاس سائنسی بنیادوں پر رسک اسیسمنٹ، جدید ٹیکنالوجی اور برآمدات کے فروغ پر زور شائع 06 ستمبر 2026 01:18pm
اقتصادی تعاون تنظیم کے تجارتی معاہدے میں اصلاحات کا مطالبہ ایکوٹا 2003 میں طے ہوا اور اپریل 2008 میں نافذ ہوا، مگر ٹیرف کے اختلافات اور دیگر مسائل کے باعث اس پر مؤثر عمل درآمد نہیں ہو سکا، عاطف اکرام شیخ شائع 06 ستمبر 2026 01:07pm
پنجاب میں پاکستان کا پہلا اے آئی انٹیلی جنس ہب قائم اے آئی انٹیلی جنس ہب سے دہشت گردی اور جرائم کی روک تھام کے لیے حکام کو واقعات پیش آنے سے قبل کارروائی میں مدد ملے گی، مریم نواز شائع 06 ستمبر 2026 11:10am
ایس ای سی پی کی محدود انشورنس کاروبار کی فہرست میں کریڈٹ، شورٹی شپ بزنس شامل کرنے کی تجویز اس اقدام کا مقصد کمیشن کو ایسے انشورنس اداروں کے لیے داخلے کی شرائط عائد کرنے کے قابل بنانا ہے جو اس نوعیت کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں شائع 06 ستمبر 2026 10:37am
اگلے جی ایس پی پلس کا انحصار پاکستان کی جانب سے عملدرآمد پر ہوگا، کاروبلس انسانی حقوق، مزدوروں کے حقوق، ماحولیاتی وعدوں اور گڈ گورننس پر قابلِ اعتبار اور قابلِ پیمائش پیش رفت دکھانا ہوگی، سفیر یورپی یونین شائع 06 ستمبر 2026 10:24am
نیٹ میٹرنگ کی 11,695 زیرِ التوا درخواستیں نمٹا دی گئیں، پاور ڈویژن متاثرہ صارفین سے براہِ راست رابطے کا عمل بھی باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے شائع 06 ستمبر 2026 09:54am