فیڈ نے شرح سود نہ گھٹائی تو بعض ممالک سے تجارت بند کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی بلند شرح سود امریکا کو غیرمنصفانہ نقصان میں ڈال رہی ہے، ایسا نہیں ہونے دوں گا،امریکی صدر شائع 04 ستمبر 2026 09:00pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.41 روپے پر بند شائع 04 ستمبر 2026 04:25pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 39 ڈالر کے اضافے سے 4466 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ شائع 04 ستمبر 2026 02:42pm
پاکستانی روپے میں ڈالر سیٹلڈ بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ ہے، وزیر خزانہ ہم ان اداروں کو پہلے ہی ذمہ داری سونپ چکے ہیں جو اس معاملے میں ہمارے ساتھ کام کریں گے، محمد اورنگزیب شائع 04 ستمبر 2026 02:27pm
پاکستان کیبلز نے سی ای سی ایل کو 35 کروڑ روپے میں مکمل حصص واپس خریدنے کی منظوری دے دی لین دین تمام متعلقہ ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے شائع 04 ستمبر 2026 01:58pm
ایس ای سی پی، اگست میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار 765 ہوگئی شائع 04 ستمبر 2026 01:42pm
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ، ہفتہ وار بنیاد پر بھی تیزی کا امکان بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ ابتدائی کاروبار میں 40 رنگٹ یا 0.82 فیصد اضافے سے 4,944 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگیا شائع 04 ستمبر 2026 11:55am
اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 400 پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک انڈیکس 175,328.82 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2026 08:13pm
صارفین کی شکایات کا ازالہ، ڈسکوز کو نیپرا کی مقررہ مدت پر عمل کرنے کی ہدایت وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہدایت کی کہ ان اہم نوعیت کی شکایات پر خصوصی توجہ دی جائے اور ان کا بروقت ازالہ بہتر بنایا جائے۔ شائع 04 ستمبر 2026 09:58am
مالیات شرح سود میں اضافے کی توقعات، جاپانی ین ایک ماہ کی بلند ترین ہفتہ وار سطح پر پہنچ گیا جمعہ کی صبح ین 155.25 فی ڈالر تک مضبوط ہوا، جو گزشتہ ماہ جولائی میں مداخلت کے بعد ریکارڈ کی گئی 155.20 کی سطح کے قریب ہے شائع 04 ستمبر 2026 09:08am
کموڈٹیز امریکی روزگار کے اعداد و شمار سے قبل سونے کی قیمتیں مستحکم اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,477.10 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی شائع 04 ستمبر 2026 08:56am