آف پرائس ریٹیلر ’منسٹری آف برانڈز‘ نے پاکستان میں پہلا آؤٹ لیٹ کھول دیا ایم او بی نے 2026 کے اوائل میں سری لنکا سے کاروبار کا آغاز کیا اور اب جنوبی ایشیا میں علاقائی توسیع کا سلسلہ شروع کردیا ہے شائع 05 ستمبر 2026 11:07pm
عالمی سطح پر برانڈ ڈیولپمنٹ کیلئے اپٹما اور چین اسٹورز ایسوسی ایشن کا تعاون پر اتفاق دونوں ایسوسی ایشنز نے برانڈ ڈیولپمنٹ کو ملکی برآمدات میں اضافے اور تنوع پیدا کرنے کا اہم ذریعہ قرار دیا شائع 05 ستمبر 2026 03:58pm
آئی پیک نے3P پاکستان میں جدید پیکیجنگ فلمز متعارف کرا دیں ایکسپو سینٹر لاہور میں جاری نمائش میں آئی پیک کی جدید مصنوعات کی وسیع رینج پیش شائع 05 ستمبر 2026 03:48pm
راست سے متعلق سوشل میڈیا رپورٹس گمراہ کن، اسٹیٹ بینک ایف اے ٹی ایف کی رپورٹ میں راست کو منی لانڈرنگ کا ذریعہ قرار نہیں دیا گیا شائع 05 ستمبر 2026 03:19pm
پاور ڈویژن نے نیٹ میٹرنگ کے 11,695 زیرِ التوا کیسز نمٹا دیے یہ کیسز وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی خصوصی ہدایات پر حل کیے گئے شائع 05 ستمبر 2026 02:12pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کی کمی سے 4430 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 05 ستمبر 2026 02:02pm
سونے کی بلند قیمتیں: ویلیو ایڈیشن میکنزم میں نظرثانی کیلئے کابینہ سے منظوری طلب متنازع امور پر تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس ذاتی طور پر طلب کیا جائے، چیئرمین کمیٹی شائع 05 ستمبر 2026 12:30pm
تیل کی قیمتوں میں کمی، ہفتہ وار بنیادوں پر 6 فیصد سے زائد اضافہ متوقع برینٹ خام تیل کے فیوچرز میں 23 سینٹ یا 0.24 فیصد کمی ریکارڈ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2026 01:46pm
او جی ڈی سی ایل کا تاریخ ساز منافع، سالانہ ڈیوڈنڈ بھی بلند ترین سطح پر ادارے کی خالص فروخت 449.191 ارب روپے رہی شائع 05 ستمبر 2026 11:47am
زیرِ التوا سیلز ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی تیز، ایف بی آر نے طریقہ کار تبدیل کردیا سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترمیم کے لیے ایس آر او 1498(I)/2026 جاری شائع 05 ستمبر 2026 11:37am
تجارتی خسارہ معاشی استحکام اور زرمبادلہ ذخائر کیلئے خطرہ بن رہا، ایف پی سی سی آئی بنیادی مسائل کو فوری حل نہ کیا گیا تو صنعتی سرگرمیوں، برآمدات اور ملکی معاشی استحکام پر اس کے سنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، عاطف اکرام شیخ شائع 05 ستمبر 2026 11:28am