اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2026-27 کے لیے پرائمری ڈیلرز مقرر کردیے مالی سال 2025-26 کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے تین پرائمری ڈیلرز میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ ، نیشنل بینک آف پاکستان اور بینک الفلاح لمیٹڈ شامل شائع 24 جولائ 2026 04:47pm
پاکستان سنگل ونڈو نے موبائل ایپ متعارف کرا دی یہ ایپلی کیشن اب ایپل ایپ اسٹور اور گوگل پلے اسٹور دونوں پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے شائع 24 جولائ 2026 04:38pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی پیش قدمی برقرار کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.87 روپے پر بند شائع 24 جولائ 2026 03:52pm
پہلی ششماہی، نیسلے پاکستان کی ترقی کی رفتار برقرار کمپنی کی مجموعی فروخت 107 ارب روپے تک پہنچ گئی شائع 24 جولائ 2026 03:39pm
کےالیکٹرک کے صنعتی صارفین کا بجلی کا استعمال ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا کے الیکٹرک نے 2013 سے صنعتوں کو بجلی فراہم کرنے والے فیڈرز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ رکھا ہوا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد طهٰ شائع 24 جولائ 2026 03:33pm
بنگلہ دیش کا پاکستانی صنعتکاروں کو تجارتی روابط بڑھانے اور سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت براہِ راست پروازوں، بحری کارگو سروسز سے پاکستان، بنگلہ دیش باہمی تجارت کو فروغ ملے گا، عبدالرحمان فدا شائع 24 جولائ 2026 03:12pm
لاہور چیمبر اور وفاقی ٹیکس محتسب کا باہمی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کا فیسیلیٹیشن آفس قائم کیا جائے گا شائع 24 جولائ 2026 03:00pm
پام آئل 15 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر بینچ مارک پام آئل معاہدہ 41 رنگٹ یا 0.87 فیصد اضافے کے ساتھ 4,751 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا شائع 24 جولائ 2026 02:51pm
ٹرمپ کے نئے ٹیرف کے بعد پاکستانی بانڈز میں گراوٹ سری لنکا اور انڈونیشین بانڈز پر بھی دباؤ دیکھا گیا شائع 24 جولائ 2026 02:09pm
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کی کمی سے 4050 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 24 جولائ 2026 01:44pm
امریکی کمپنی کی بلوچستان میں معدنیات اور تیل و گیس کے منصوبوں میں دلچسپی وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک سےمعروف عالمی توانائی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 02:53pm
پاکستانی نژاد سعدیہ زاہدی عالمی فضائی تنظیم کی پہلی خاتون سربراہ مقرر سعدیہ زاہدی آیاٹا کی نویں ڈائریکٹر جنرل ہوں گی اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 04:07pm
بی وائی ڈی کا 15 کروڑ ڈالر کا پاکستان پلانٹ آخری مراحل میں، پہلی مقامی گاڑی جلد متوقع بی وائی ڈی جولائی یا اگست 2026 تک پاکستان میں اسمبل ہونے والی اپنی پہلی گاڑی متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے شائع 24 جولائ 2026 11:40am
ٹائر کاروبار میں توسیع، سروس انڈسٹریز نئی ذیلی کمپنی قائم کرے گی مجوزہ ذیلی کمپنی سے متعلق مزید تفصیلات مناسب وقت پر فراہم کردی جائیں گی، نوٹس شائع 24 جولائ 2026 11:37am
اسٹاک ایکسچینج : کے ایس ای 100 انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 700 سے زائد پوائنٹس گر گیا بنچ مارک انڈیکس 171,021.20 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 07:04pm
ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر 10 فیصد نیا امریکی ٹیرف عائد کر دیا نئے ٹیرف ایسے وقت میں نافذ کیے گئے ہیں جب عارضی 10 فیصد عالمی ٹیرف کی مدت جمعہ کو ختم ہو گئی شائع 24 جولائ 2026 10:58am
نیپرا نے حیسکو کی نظرثانی درخواست مسترد کردی، 5 کروڑ روپے جرمانہ برقرار نیپرا نے قرار دیا کہ حیسکو اب بھی نیپرا ایکٹ، پرفارمنس اسٹینڈرڈز (ڈسٹری بیوشن) رولز 2005 اور اپنے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی شرائط کی خلاف ورزی کر رہی ہے شائع 24 جولائ 2026 10:08am
اپنا گھر اسکیم، جون 2027 تک ڈیڑھ لاکھ گھروں کی فنانسنگ کا ہدف اپنا گھر اسکیم کے لیے 71 ارب روپے کی سبسڈی مختص کی ہے شائع 24 جولائ 2026 09:44am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی