رواں سال میں ایشیا کے سب سے بڑے آئی پی او کے بعد چائنا ریسورسز نیو انرجی کے شیئرز میں 3 گنا اضافہ کمپنی کا شیئر 10.11 یوآن کی آئی پی او قیمت کے مقابلے میں 21.60 یوآن پر کھلا اور اس میں 198 فیصد تک کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا شائع 05 جولائ 2026 01:55pm
تاجروں کا برآمدات بڑھانے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ بلند شرح سود تباہی کی وجہ قرار، حکومت پیداواری لاگت کم کرکے برآمدی شعبے کو ریلیف فراہم کرے، ایس ایم تنویر شائع 05 جولائ 2026 01:48pm
ملتان نے سالانہ ٹیکس ہدف سے زائد ریکارڈ 104 فیصد ریکوری کر لی محکمہ ایکسائز کی سالانہ رپورٹ کے مطابق موٹر وہیکل ٹیکس وصولیوں میں سرفہرست رہا، ہدف سے 123 فیصد یعنی 3.38 ارب روپے وصول کیے گئے شائع 05 جولائ 2026 01:42pm
قومی صنعتی پالیسی میں اے آئی کی شمولیت آپشن نہیں معاشی ضرورت بن چکا، تھنک ٹینک سیشن اسمال انڈسٹریز، اسٹارٹ اپس اور مائیکرو بزنسز ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، صدر پی سی جے سی سی آئی نذیر حسین شائع 05 جولائ 2026 01:34pm
سونے کے زیورات کی صنعت کا نظرثانی شدہ ویلیو ایڈیشن نارمز پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ پاکستان کی سونے کے زیورات کی برآمدات کئی برسوں سے صرف 20 سے 30 ملین ڈالر تک محدود ہیں شائع 05 جولائ 2026 11:48am
اسحاق ڈار کی ترک سرمایہ کاروں سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت ملاقات میں وفاقی وزرائے بحری امور، توانائی، پیٹرولیم، نجکاری، آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر بھی شریک تھے۔ شائع 05 جولائ 2026 11:41am
سفارشات پر عمل درآمد کیلئے باضابطہ انتظامی طریقہ کار وضع کیا جائے، ایف ٹی او یہ سفارش ریفنڈ سے متعلق ایک شکایت میں عمل درآمد کی کارروائی مکمل کرتے ہوئے کی گئی شائع 05 جولائ 2026 11:26am
ٹیکس دہندگان کے خفیہ مالیاتی ڈیٹا کے تحفظ کو مزید مضبوط بنا جائے،وفاقی ٹیکس محتسب کا تاریخی حکم یہ تنازعہ وفاقی ٹیکس محتسب کے 11 جون 2026 کے ایک سابقہ حکم سے شروع ہوا شائع 05 جولائ 2026 10:20am