پی وی ایم اے کا ہنگامی اجلاس: گھی اور کوکنگ آئل انڈسٹری کو درپیش چیلنجز پر غور بڑھتے اخراجات اور پالیسیوں میں عدم استحکام صنعتی سرگرمیوں کو متاثر کررہی ہے، شیخ عمر ریحان شائع 27 مئ 2026 04:03pm
جاز ورلڈ کا ای ایس جی اقدامات، نمایاں شراکت داروں کو اعزازات سے نوازا یہ اقدام جاز ورلڈ کے وسیع تر ای ایس جی تبدیلی پروگرام کا حصہ ہے شائع 27 مئ 2026 03:46pm
سام سنگ کا ویتنام میں 1.5 ارب ڈالر کی لاگت سے چِپ ٹیسٹنگ پلانٹ لگانے کا منصوبہ نئی فیکٹری کی تعمیر ہنوئی سے 60 کلومیٹر شمال میں شروع ہوچکی ہے شائع 27 مئ 2026 03:33pm
کاروباری رہنماؤں اور ماہرین کا ایک صفحے کا انکم ٹیکس ریٹرن متعارف کرانے کا مطالبہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا موجودہ ٹیکس ریٹرن نظام حد سے زیادہ پیچیدہ ہوچکا ہے، گوہر اعجاز شائع 27 مئ 2026 01:28pm
ایف بی آر جان بوجھ کر سیلز ٹیکس رجسٹریشنز ان ایکٹو کر رہا ہے، ماہرین دسمبر 2025 کے گوشوارے کو ان لاک نہ کرنے کے باعث ایک کے بعد ایک مسائل پیدا ہونا شروع ہوگئے، وحید شہزاد بٹ شائع 27 مئ 2026 01:06pm
امریکا اور ایران مذاکرات میں پیش رفت کی توقع پر تیل کی قیمتوں میں کمی برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 2.67 ڈالر یا 2.68 فیصد کمی کے بعد 96.91 ڈالر فی بیرل تک آ گئی اپ ڈیٹ 27 مئ 2026 08:28pm
سی پیک فیز ٹو: وزیرِ اعظم کا تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم وزیرِاعظم شہباز شریف کی چین کی معروف کمپنیوں کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری شائع 27 مئ 2026 12:04pm
پاکستان کی زرعی شعبے کی بہتری کیلئے چین سے تعاون کی اپیل پاکستان اور چین کی فولادی دوستی اب اقتصادی تبدیلی کے نئے دور میں داخل ہورہی، وزیراعظم شائع 27 مئ 2026 11:47am
فری لانسرز کی بہتری کارکردگی، برآمدی آمدن 1 ارب ڈالر تک پہنچنے کے قریب مشکل حالات کے باوجود پاکستانی فری لانسرز نے بھارت، چین، متحدہ عرب امارات اور کئی دیگر ممالک سے بہتر کارکردگی دکھائی، عمران بٹادا اپ ڈیٹ 27 مئ 2026 04:07pm