سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 81 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4 ہزار 686 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 20 مارچ 2026 02:03pm
بندرگاہوں اور کسٹمز کے مسائل، اپٹما کا ہنگامی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بندرگاہوں اور کسٹمز سے متعلقہ مسائل کو 30 دنوں کے اندر حل کرنے کیلئے... شائع 20 مارچ 2026 12:22pm
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد اضافہ سالانہ بنیادوں پر ایس پی آئی میں 7.04 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا شائع 20 مارچ 2026 11:07am
مشرق وسطیٰ کا بحران، یوریا کی قیمتیں بلند سطح پر پہنچ گئی خلیجی خطہ، جو عالمی یوریا برآمدات کا تقریباً ایک تہائی حصہ فراہم کرتا ہے شائع 20 مارچ 2026 10:53am
کیش لیس معیشت: 2025 کے اختتام تک ڈیجیٹل ذرائع سے ریٹیل ادائیگیاں 92 فیصد تک پہنچ گئیں ملک بھر میں 20,976 اے ٹی ایم کے نیٹ ورک سے 277 ملین ٹرانزیکشن انجام پائیں شائع 20 مارچ 2026 10:53am
عالمی مارکیٹ میں سونا مسلسل تیسرے ہفتے گراوٹ کا شکار، ڈالر کی قدر میں اضافہ برقرار اسپاٹ گولڈ 1.1 فیصد بڑھ کر 4,700.97 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2026 01:57pm
تیل کی قیمتوں میں اضافے اور عالمی بینکوں کے سخت موقف سے ڈالر کی قدر میں کمی یورو صبح میں معمولی کمی کے ساتھ 1.1569 ڈالر پر رہا، اپ ڈیٹ 21 مارچ 2026 02:00pm
ایندھن سے بھرے چار جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گئے خلیج خطے میں جاری کشیدگی نے کئی ممالک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا ہے شائع 20 مارچ 2026 09:47am
مشرق وسطیٰ کی جنگ عالمی تجارت پر بھاری پڑ سکتی ہے، ڈبلیو ٹی او اس سال عالمی اشیا کی تجارت کی حجم میں صرف 1.4 فیصد اضافہ متوقع ہے، جو پچھلے سال کے 4.6 فیصد کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے شائع 20 مارچ 2026 09:28am