اسٹیٹ بینک کے پاس غیر ملکی ذخائر 13 ملین ڈالر بڑھ کر 16.35 بلین ڈالر ہو گئے کل قابلِ استعمال غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.70 بلین ڈالر پر پہنچ گئے شائع 19 مارچ 2026 06:37pm
ڈیجیٹل ذرائع سے مجموعی ریٹیل ادائیگیاں 92 فیصد تک پہنچ گئیں ڈیجیٹل ذرائع سے کی جانے والی ادائیگیوں کی تعداد 3.1 ارب تک پہنچ گئی شائع 19 مارچ 2026 04:00pm
ایک تولہ سونا 24 ہزار 300 روپے سستا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 243 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4 ہزار 767 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 02:18pm
ایران جنگ سے ڈلیوری رائیڈرز کی عید کی تیاریاں متاثر ایندھن کی بڑھتی قیمتیں پاکستان کے سب سے کم اجرت والے شہری محنت کشوں کو سب سے زیادہ متاثر کررہی ہیں شائع 19 مارچ 2026 12:44pm
ماری انرجی کی بڑی کامیابی، سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت شمس-ون کنویں کی کھدائی کا آغاز 30 جنوری 2026 کو کیا گیا تھا شائع 19 مارچ 2026 12:11pm
عالمی کشیدگی اسٹاک مارکیٹ پر اثرانداز، 100 انڈیکس 1500 پوائنٹس گرگیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک فیصد سے زائد کمی کے ساتھ 152,740.37 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 06:27pm
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد بڑھ کر 4,856.82 ڈالر فی اونس ہو گئی شائع 19 مارچ 2026 11:15am
ایف بی آر نے برآمد کنندگان کیلئے ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم مزید سخت کر دی ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترامیم کا مسودہ ایس آر او 520(I)/2026 کے ذریعے پیش کیا ہے شائع 19 مارچ 2026 11:07am
ایف بی آر نے بین الاقوامی ٹرانس شپمنٹ قوانین میں ترامیم کر دیں بندرگاہوں پر کلیئرنس کے عمل کو تیز کردیا گیا شائع 19 مارچ 2026 10:47am
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے کشیدگی کے باوجود توانائی کی بلا تعطل فراہمی جاری رکھی پی این ایس سی نے تقریباً 574,000 میٹرک ٹن خام تیل (8–9 کارگو) اور 61,000 میٹرک ٹن گیسوائل کامیابی کے ساتھ منتقل کیے شائع 19 مارچ 2026 10:32am