جنوری میں پاکستان کو 121 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل مالی سال 2026 کے پہلے سات ماہ میں خسارہ بڑھ کر 1.07 ارب ڈالر تک پہنچ گیا شائع 17 فروری 2026 11:54pm
مٹسوبشی کارپوریشن کا اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز میں 11 فیصد حصص فروخت کرنے پر اتفاق ہر شیئر پرچیز ایگریمنٹ میں درکار شرائط کی تکمیل، بشمول متعلقہ کارپوریٹ اور ریگولیٹری منظوریوں کے حصول، کے بعد ہی یہ عمل مکمل ہوگا، نوٹس شائع 17 فروری 2026 03:45pm
آئی ایف این ڈیلز آف دی ایئر ایوارڈز 2025 : پاکستان نے دو اعزازات اپنے نام کر لیے ایوارڈز پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر عالمی اعتماد کی عکاسی کرتے ہیں، محمد اورنگزیب شائع 17 فروری 2026 03:37pm
اینگرو انرجی نے اینگرو پاورجن قادر پور میں 18.53 فیصد حصص فروخت کر دیے، انتظامی کنٹرول برقرار اینگرو ہولڈنگز لمیٹڈ اب بھی اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کے تقریباً 50.36 فیصد حصص کی مالک رہے گی شائع 17 فروری 2026 02:41pm
سونےکی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 90 ڈالر کی کمی سے 4,920 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 17 فروری 2026 02:41pm
رمضان 2026 : زکوٰۃ کے لیے کم از کم نصاب 503,529 روپے مقرر حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی یکم رمضان المبارک کو کی جائے گی شائع 17 فروری 2026 01:54pm
فروری کے جائزے میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط، آئی ایم ایف کی سات میں سے چھ بڑی شرائط پوری آئی ایم ایف کی ٹیم کی فروری کے آخری ہفتے میں پاکستان آمد متوقع ہے شائع 17 فروری 2026 12:43pm
پاکستان کا آلو کی وافر پیداوار سے نمٹنے کے لیے برآمدات بڑھانے کا منصوبہ پیداوار میں اضافے کا بنیادی اثر کسانوں پر پڑ رہا ہے، وزیر تجارت شائع 17 فروری 2026 12:31pm
اسٹاک ایکسچینج میں پھر مندی، 100انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس گر گیا بینچ مارک انڈیکس 173,150.41 کی سطح پربند اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 06:17pm
ایف بی آر کا پاک-مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن کمپنی کی واجب الادا ادائیگیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے دو متبادلات پر غور صوبائی سیلز ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے کے سبب پی ایم ایل ٹی سی کی حیثیت غیر فعال قرار دی گئی تھی شائع 17 فروری 2026 10:17am
اسٹیٹ بینک نے بینکنگ نظام اور صارفین کے تحفظ کیلئے سائبر شیلڈ کا آغاز کردیا اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ اسٹریٹیجی بینکوں اور مالیاتی اداروں کو سائبر خطرات سے بہتر تحفظ فراہم کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے شائع 17 فروری 2026 09:48am
کموڈٹیز مضبوط ڈالر اور ایشیائی منڈیوں میں محدود کاروبار، سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی اسپاٹ گولڈ 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 4,947.98 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 17 فروری 2026 09:28am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم