فاسٹ کیبلز لمیٹڈ نے آئی پی او سے حاصل فنڈنگ سے توسیعی منصوبہ مکمل کر لیا توسیع کے نتیجے میں پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے شائع 18 فروری 2026 03:56pm
پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے ہواوے کا تعاون جاری رکھنے کا عزم مصنوعی ذہانت سے صحت، زراعت اور ٹرانسپورٹ جیسے بڑے شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں متوقع ہیں، ہواوے شائع 18 فروری 2026 02:05pm
موبائل فونز کی درآمدات میں 31.4 فیصد اضافہ، حجم 1.139 ارب ڈالر تک پہنچ جولائی تا جنوری 2025-26 موبائل فونز کی کل درآمدی مالیت روپے میں 321.137 ارب رہی شائع 18 فروری 2026 01:49pm
تیزی سے بڑھتی لاگت: کیمیکل مینوفیکچررز کا حکومت سے پالیسی میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ پاکستان منتخب مقامی مصنوعات کے لیے ترجیحی مارکیٹ رسائی حاصل کر سکتا ہے، جام کمال خام شائع 18 فروری 2026 01:26pm
آف گرڈ کیپٹیو پاور پلانٹس پر 1243 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو نئی لیوی نافذ یہ لیوی اس ایکٹ کی شق 3 کے تحت وصول کی جائے گی جسے پارلیمنٹ نے رواں برس کے اوائل میں منظور کیا تھا۔ شائع 18 فروری 2026 12:53pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 933 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 18 فروری 2026 12:43pm
ٹیکسٹائل برآمدات 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 10.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں 7ماہ میں فوڈ گروپ کی برآمدات 35.29 فیصد کی نمایاں کمی کا شکار رہی شائع 18 فروری 2026 12:35pm
راشد جہانگیر سامبا بینک کے مستقل صدر اور سی ای او مقرر تقرری اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی منظوری سے مشروط ہے شائع 18 فروری 2026 12:18pm
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، امریکی فیڈرل ریزرو کی رپورٹ سے قبل قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے لگیں اسپاٹ گولڈ 1.1 فیصد اضافے سے 4,929.69 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا شائع 18 فروری 2026 11:21am
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی بحال، 100 انڈیکس میں تقریباً 3.3 فیصد کا اضافہ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 5,700 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 09:02pm
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم