امریکہ اور برطانیہ میں ہزاروں صارفین کے لیے ایکس کی سروس معطل صبح 8:24 بجے تک ایکس کے حوالے سے 23,210 سے زائد شکایات موصول ہو چکیں، ڈاؤن ڈیٹیکٹر شائع 16 فروری 2026 07:41pm
اسٹیٹ بینک نے بینکاری شعبے کے سائبر دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے سائبر شیلڈ حکمت عملی کا آغاز کر دیا حکمت عملی کا مقصد بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ابھرتے ہوئے سائبر خطرات سے بچانا ہے, تاکہ مالیاتی خدمات تک بلا تعطل اور محفوظ رسائی کو یقینی بنایا جا سکے شائع 16 فروری 2026 07:32pm
این ایچ اے 43 ارب روپے کے سرپلس کے ساتھ کام کر رہا ہے، حکومت نے خسارے والے ادارے کا لیبل مسترد کردیا نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو 294.9 ارب روپے کا سب سے زیادہ خسارہ ہوا، سالانہ رپورٹ شائع 16 فروری 2026 06:32pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 279.61 روپے پر بند شائع 16 فروری 2026 04:23pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,200 روپے کی نمایاں کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کی کمی سے 5010 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 16 فروری 2026 01:51pm
سولر انرجی کی جانب پیش قدمی: بیکو اسٹیل کی یو اے ای کی سسٹر کمپنی سے فنڈنگ کے لیے بات چیت بیکو اسٹیل لمیٹڈ نے پیر کو بتایا ہے کہ اس کے بورڈ نے شمسی توانائی (سولر پراجیکٹ) میں سرمایہ کاری کے لیے کمپنی کی... شائع 16 فروری 2026 01:45pm
کاٹن کا ہفتہ وار جائزہ : کم کاروباری حجم کے باعث مندی کا رجحان برقرار مارکیٹ میں روئی کی قیمت 15,000 سے 16,200 روپے فی من کے درمیان رہی شائع 16 فروری 2026 01:16pm
پی این ایس سی نے بیڑے میں افرامیکس ٹینکر شامل کر لیا نئے جہاز ایم ٹی لاہور کا وزن 112,005 ٹن ہے، اعلامیہ شائع 16 فروری 2026 12:57pm
فوجی سیمنٹ اور کیپکو کا اٹک سیمنٹ کے 92 فیصد حصص حاصل کرنے کا فیصلہ خریداری اس وسیع تر معاہدے کا حصہ ہے جس کا مقصد کمپنی کا مشترکہ کنٹرول حاصل کرنا ہے شائع 16 فروری 2026 12:27pm
سروس لانگ مارچ ٹائرز کا سندھ میں 8 کروڑ ڈالر کی لاگت سے مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا اعلان نیا منصوبہ مقامی طلب پوری کرنے کے ساتھ برآمدی منڈیوں کو بھی ہدف بنائے گا شائع 16 فروری 2026 11:58am
عالمی مارکیٹ میں سونا 1 فیصد سے زائد گرگیا، کم ٹریڈنگ اور منافع نکالنے کا رجحان غالب اسپاٹ گولڈ 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,988.04 ڈالر فی اونس پر آگیا شائع 16 فروری 2026 11:32am
اسٹاک ایکسچینج: شدید فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس میں 3 فیصد کی کمی بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 174,453.93 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 06:47pm
کاروباری برادری کا ایس ایم ایز کی مالی معاونت بڑھانے کا مطالبہ ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے ذریعے کریڈٹ گارنٹی اسکیموں کو وسعت دینے پر زور شائع 16 فروری 2026 10:36am
ایف بی آر نے تاجروں کے ساتھ ہراسگی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنالی اگر کسی افسر کی جانب سے ہراسگی کی شکایت ثابت ہو گئی تو متعلقہ افسر اپنی ملازمت بھی کھو سکتا ہے، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو حیدرآباد شائع 16 فروری 2026 10:09am
پاکستان-آزاد کشمیر کی بین الاقوامی لین دین: ایف بی آر نے دوہرے ٹیکس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا ایف بی آر نے اپنے فیصلے کی بنیاد کے طور پر یہ دلیل دی کہ اسے آزاد جموں و کشمیر کے سی بی آر پر کوئی انتظامی کنٹرول حاصل نہیں ہے شائع 16 فروری 2026 09:55am
انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم کے بغیر تعمیراتی شعبے کیلئے ریلیف ممکن نہیں، ماہرین ٹیکس نے ملکی سرمایہ کاری کو مکمل طور پر ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے نکال کر متحدہ عرب امارات جیسے بیرونی مقامات کی جانب موڑ دیا ہے شائع 16 فروری 2026 09:42am
پیٹرول 5 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 7.32 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا پٹرول کی قیمت 253.17 روپے سے بڑھ کر 258.17 روپے فی لیٹر ہو گئی شائع 16 فروری 2026 09:05am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم