دفاعی برآمدات میں تیزی پاکستان کو آئی ایم ایف کے چنگل سے نکال سکتی ہے ، خواجہ آصف گزشتہ سال بھارت کے ساتھ ہونے والی مڈبھیڑ سے ہماری عزت اور وقار میں اضافہ ہوا ہے ، وفاقی وزیر دفاع شائع 07 جنوری 2026 05:36pm
وزیراعظم کی اسٹیٹ بینک کو ایس ایم ایز اور زرعی شعبے کیلئے قرضوں کا طریقہ کار سادہ بنانے کی ہدایت شہباز شریف نے قرضوں کے حصول کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کردیا شائع 07 جنوری 2026 05:12pm
کراچی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 11 ہزار ٹن سے زائد کارگو کی ہینڈلنگ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 بحری جہازوں کی آمد اور 4 کی روانگی شائع 07 جنوری 2026 02:26pm
کیپٹل مارکیٹس کی مضبوطی کے لیے پاکستان کا رئیل ورلڈ ایسٹس کی ٹوکنائزیشن پر غور چونکہ پاکستان کیپٹل مارکیٹس کو وسعت دینے اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ٹوکنائزیشن اور بلاک چین کو اپنانے پر... شائع 07 جنوری 2026 02:02pm
میرا برانڈ پاکستان ایکسپو میں 400 سے زائد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی شرکت مقامی کاروباری اداروں کے لیے عالمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے قواعد و ضوابط پر عمل درآمد انتہائی ناگزیر ہے ، سی ای او گرو سیف سعد عبدالوہاب شائع 07 جنوری 2026 01:09pm
پاکستان اور انڈونیشیا کا مصالحہ جات اور زرعی مصنوعات کی تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق انڈونیشیا اور پاکستان جغرافیائی طور پر دور ہو سکتے ہیں، لیکن مصالحہ جات کے معاملے میں ہم ایک ہی زبان بولتے ہیں، قونصل جنرل شائع 07 جنوری 2026 12:44pm
کموڈٹیز ملک میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کی کمی سے 4444 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 07 جنوری 2026 12:18pm
بینک الفلاح کا افغانستان سے نکلنے کی جانب اہم قدم، مرکزی بینکوں نے ڈیو ڈیلیجنس کی منظوری دے دی بینک الفلاح کئی سالوں سے افغانستان میں اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے، تجزیہ کار شائع 07 جنوری 2026 12:08pm
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.06 روپے پر بند اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 04:19pm
اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ٹاپ لائن کے مطابق یہ ریکارڈ تیزی زیادہ تر مقامی فنڈز کی جارحانہ خریداری کی بدولت دیکھی گئی اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 07:28pm
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار 20 سال کی بلند سطح پر، یومیہ ٹرن اوور 85 ارب روپے ریکارڈ حجم میں یہ شدید اضافہ مقامی میوچل فنڈز کی جارحانہ خریداری کی وجہ سے ہوا ہے، مارکیٹ شرکا شائع 07 جنوری 2026 11:13am
نجکاری، گیپکو اور فیسکو کو پہلے مرحلے میں فروخت کرنے کا فیصلہ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی پرائیویٹائزیشن، چاہے مکمل فروخت کے ذریعے ہو یا طویل مدتی کنسیشنل ماڈل کے تحت، اس وقت مؤخر کر دی گئی ہے۔ شائع 07 جنوری 2026 10:27am