ایس اینڈ پی گلوبل کی درجہ بندی : پاکستانی بینک ایشیا کے بہترین کارکردگی دکھانے والے اداروں میں شامل بینک آف پنجاب 2025 کا ٹاپ پرفارمر قرار، سالانہ منافع میں 334 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا شائع 08 جنوری 2026 07:27pm
کراچی پورٹ ٹرسٹ میں فیری ٹرمینل کا افتتاح فیری سروس معاشی مواقع ، سیاحت کے فروغ اور علاقائی رابطوں کا ذریعہ ثابت ہوگی ، وفاقی وزیربحری امور اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 07:06pm
پی آئی اے کا لاہور سے بھی لندن کے لیے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ پہلی پرواز پی کے 757 ، 30 مارچ کو لاہور سے لندن کے لیے اڑان بھرے گی شائع 08 جنوری 2026 03:23pm
احسن عمر باٹا پاکستان کے نئے سی ای او بن گئے، یکم جنوری سے تقرری کا فیصلہ احسن عمر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے موجودہ مدّت کے باقی عرصے تک اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے شائع 08 جنوری 2026 03:00pm
اسٹائلرز انٹرنیشنل کی نئی قیادت کا انتخاب، جاوید ارشد بھٹی چیئرمین اور مستنصر احمد سی ای او مقرر کمپنی کے ڈائریکٹرز کے انتخابات 05 جنوری 2026 کو منعقد ہوئے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 04:04pm
پاکستان کی پہلی شپ ری سائیکلنگ سہولت کا افتتاح، عالمی سرٹیفیکیشن تاریخی کامیابی قرار یہ کامیابی پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور میری ٹائم شعبے میں سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے، جنید انوار شائع 08 جنوری 2026 01:12pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 4438 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 08 جنوری 2026 01:01pm
حکومت کی جانب سے کھاد کے بڑے کارخانوں کے لیے ماری گیس کے نئے کوٹے کی منظوری کراچی میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے پورٹ قاسم (پی کیو) پلانٹ کو سب سے بڑا حصہ ملے گا شائع 08 جنوری 2026 12:01pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط مقامی کرنسی ایک پیسے کی بہتری سے 280.05 روپے پر بند اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 04:22pm
ایف بی آر کا سسٹم کے ساتھ انٹیگریشن نہ کرنے والی کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ غیر مطابقت رکھنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی جنوری 2025 سے شروع ہوگی شائع 08 جنوری 2026 11:00am
اسٹاک ایکسچینج مں پرافٹ ٹیکنگ کا رجحان غالب، 100 انڈیکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹس گنوابیٹھا 100 انڈیکس 975 پوائنٹس کی کمی سے185,543 پر بند اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 08:08pm
ایس ای سی پی نے پاک-قطر جنرل تکافل کے آئی پی او پراسپیکٹس کی منظوری دیدی 30 ملین عام شیئرز جاری کیے جائیں گے، جو کمپنی کے آئی پی او کے بعد ادائیگی شدہ سرمایہ کا 29.67 فیصد نمائندگی کریں گے شائع 08 جنوری 2026 10:32am