دسمبر، سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 1.47 فیصد معمولی اضافہ برآمدی حجم دسمبر 2024 کے 783,550 ٹن سے کم ہوکر دسمبر 2025 میں 621,685 ٹن رہ گیا شائع 03 جنوری 2026 04:39pm
ویون گروپ کی موبی لنک بینک میں 20 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری یہ سرمایہ کاری جنوری 2025 میں ویون گروپ کی جانب سے فراہم شدہ 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا تسلسل ہے شائع 03 جنوری 2026 01:57pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4332 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 03 جنوری 2026 01:37pm
تیسری سہ ماہی میں حکومت کا بینکنگ سیکٹر سے 5 کھرب روپے قرض لینے کا منصوبہ اسٹیٹ بینک نے پی آئی بیز اور ایم ٹی بیز کی نیلامی کے کیلنڈرز جاری کردیے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 01:55pm
ماہی گیری کی برآمدات پھلوں اور سبزیوں سے آگے، حجم 5 کروڑ ڈالر حکومت نجی شعبے کے ساتھ مل کر بجلی کی مسلسل قلت اور توانائی کی بلند قیمتوں سے نمٹنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی، جنید انور چودھری اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 01:55pm
برآمدات میں مسلسل پانچویں ماہ کمی ،تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی زیادہ ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 9 ، غذائی اشیاء میں 35 فیصد کمی ریکارڈ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 01:54pm