سونے کے فراڈ کا کیس،جیولرز مارکیٹ کا وفد لاہور چیمبر پہنچ گیا،تیز تحقیقات کا مطالبہ واقعے کو تقریباً 15دن گزر چکے، تاحال متاثرہ تاجروں کو کسی ٹھوس پیشرفت یا ریکوری سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا، عابد میاں شائع 26 دسمبر 2025 08:31pm
زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 15.9 ارب ڈالر ہو گئے 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ، مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.02 ارب ڈالر تک پہنچ گئے شائع 26 دسمبر 2025 07:48pm
200 میں سے 80 فیصد غائب شدہ ادویات دوبارہ مارکیٹ میں دستیاب ، فارما ایسوسی ایشن تقریباً دو سال قبل پیداواری لاگت بڑھنے سے 200 ادویات کی پیداوار بند ، دواؤں کی شدید قلت پیدا ہوئی ، سابق چیئرمین پی پی ایم اے توقیر الحق شائع 26 دسمبر 2025 04:10pm
ڈائینا پاکستان کا بلوچستان میں ونڈ پاور پروجیکٹ میں توسیع کا فیصلہ پیش رفت کا انحصار ریگولیٹری منظوریوں اور معاہداتی انتظامات پر ہے، کمپنی شائع 26 دسمبر 2025 03:52pm
سونے اور چاندی کے نرخ میں آج پھر اضافہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک تولہ سونا 4 لاکھ 73 ہزار 362 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا شائع 26 دسمبر 2025 02:59pm
دیوان فاروق موٹرز نے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیئرمین کا تقرر کردیا غضنفر بابر صدیقی بورڈ آف ڈائریکٹرز کےچیئرمین، وسیم الحق انصاری سی ای او مقرر شائع 26 دسمبر 2025 02:40pm
ایف ٹی او کا غیر منقولہ جائیدادوں سے فرضی آمدن پر ٹیکس میں ریلیف دینے سے انکار سپریم کورٹ میں زیر التوا معاملے کے باعث وفاقی ٹیکس محتسب نے مزید کارروائی سے انکار کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی شائع 26 دسمبر 2025 12:49pm
کرسینٹ اسٹار کی ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی جانب پیش قدمی یہ منظوری تمام ضروری ریگولیٹری اور کارپوریٹ منظوریوں کے حصول کے مشروط ہے شائع 26 دسمبر 2025 12:44pm
عالمی منڈی میں سونے، چاندی اور پلاٹینم کی قیمتیں بلند ترین سطح پر اسپاٹ سونا 0.6 فیصد اضافے سے 4,504.79 امریکی ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا شائع 26 دسمبر 2025 11:47am
سیمنٹ مینوفیکچررز سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی میں 101.8 فیصد اضافہ ان لینڈ ایئر ٹریول سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی میں 109.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا شائع 26 دسمبر 2025 11:20am
گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کے بعد کرایوں میں دگنا اضافہ کردیا متعدد روٹس پر کرائے 20 سے 30 ہزار روپے سے بڑھاکر 50 سے 60 ہزار روپے تک وصول کیے جارہے ہیں، کراچی کسٹم ایجنٹس اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2025 09:51pm
ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 280.17 روپے پربند اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2025 08:09pm
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، 100 انڈیکس 172,400 سے زائد پوائنٹس پر بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,570.51 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2025 09:18pm