اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 9 ملین ڈالر بڑھ کر 14.56 ارب ڈالر ہوگئے ملکی مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر 19.6 بلین ڈالر رہے شائع 27 نومبر 2025 09:50pm
مغربی افریقہ ایکسپو میں پاکستانی کمپنیوں کی بیوٹی پروڈکٹس کی نمائش 19 پاکستانی کمپنیوں نے بیوٹی اور پرسنل کیئر مصنوعات پیش کیں شائع 27 نومبر 2025 08:42pm
بڑی پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی کا قابلِ تجدید توانائی، یارن اور ڈیری میں توسیعی منصوبہ مزید 4 میگاواٹ کی تنصیب کے لیے منصوبہ بندی جاری ہے شائع 27 نومبر 2025 04:44pm
ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے ایف بی آر دفاتر ہفتے کو کھلے رکھنے کا اعلان تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز کو ہدایات جاری شائع 27 نومبر 2025 04:32pm
سونے کی قیمت میں استحکام ،چاندی مزید مہنگی ہوگئی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4165 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا شائع 27 نومبر 2025 02:10pm
ٹیلی نار نے ملک کا پہلا اے آئی سے ہم آہنگ خودمختار کلاؤڈ متعارف کرادیا ملکی ادارے پہلی بار محفوظ طریقے سے جدید جی پی یو پر مبنی کمپیوٹنگ اور اے آئی سہولیات تک رسائی حاصل کر سکیں گے شائع 27 نومبر 2025 01:22pm
ملکی معیشت کی آئندہ پیش رفت کا محرک ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ہوگا ، ماہرین ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری سے پاکستان ترقی کے نئے راستے کھول سکتا ہے ، پاکستان بزنس کونسل کی اعلیٰ سطح کانفرنس شائع 27 نومبر 2025 01:13pm
کیش لیس پاکستان، جاز نے بی آئی ایس پی کی 20 لاکھ خواتین کو مفت سمز کی فراہمی کا آغاز کردیا 17 لاکھ سمز جاز کیش موبائل والیٹس سے منسلک کی جائیں گی شائع 27 نومبر 2025 01:08pm
فوڈ ایگ فیئر نے پاکستانی فوڈ و ایگریکلچر صلاحیتوں کو نمایاں کر دیا ، ایف پی سی سی آئی نمائش میں عالمی وفود کی شرکت ملکی تجارت اور سرمایہ کاری پر بڑھتے اعتماد کا ثبوت ہے ، وفاقی وزیر جام کمال شائع 27 نومبر 2025 12:48pm
فارماسیوٹیکل شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے سی سی پی اور ڈریپ کے درمیان شراکت داری ایم او یو پر سی سی پی کے رکن سلمان امین اور ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبید اللہ نے دستخط کئے شائع 27 نومبر 2025 12:34pm
دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیتمیں مستحکم اسپات گولڈ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,154.09 ڈالر فی اونس رہا شائع 27 نومبر 2025 12:12pm
نومبر، مہنگائی میں اضافہ متوقع، خوراک کی قیمتیں اور سرحدی بندش اہم سبب ماہانہ بنیاد پر نومبر 2025 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.8 فیصد رہنے کا امکان ہے شائع 27 نومبر 2025 12:06pm
سندھ میں 600 الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کی منظوری سندھ حکومت نے اے ڈی ایم گروپ چین کی جانب سے پیش کردہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے شائع 27 نومبر 2025 11:02am
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.55 پر بند اپ ڈیٹ 27 نومبر 2025 04:22pm
اسٹاک مارکیٹ: خریداری کا رجحان جاری،100انڈیکس تقریباً 2,200 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 165,500 پوائنٹس کی سطح کے قریب پہنچ گیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2025 07:29pm
سی پیک پاور پروجیکٹس کے مالی مسائل برقرار حکومت پاکستان کے خلاف واجب الادا بقایاجات کی رقم دوبارہ 450 ارب روپے تک پہنچ گئی شائع 27 نومبر 2025 10:03am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے