گندھارا کا ژونگ ٹونگ کی شراکت سے لگژری بسیں متعارف کرانے کا اعلان کمپنی نے پاکستانی مارکیٹ میں لگژری بسوں کے تعارف اور تقسیم کے لیے ژونگ ٹونگ کے ساتھ باضابطہ کولیبوریشن ایگریمنٹ پر دستخط کر دیے ہیں اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 12:03pm
پاکستانی برآمدات میں اضافے کے لیے علی بابا ڈاٹ کام اور یو پی ایس میں شراکت داری یہ شراکت ایسے وقت میں سامنے آئی جب علی بابا ڈاٹ کام پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری مزید بڑھا رہا ہے شائع 28 نومبر 2025 04:10pm
گنے کی قیمتیں فکس کرنے پرمسابقتی کمیشن کا پنجاب کی 10 شوگر ملوں کو شوکاز نوٹس شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر اور گنے کی خریداری کی قیمت 400 روپے فی من مقرر کرنے کے لیے گٹھ جوڑ قائم کیا، مسابقتی کمیشن شائع 28 نومبر 2025 03:58pm
سری لنکا کا بوگس کمپنیوں سے تاجر برادری کو محفوظ رکھنے پر زور، کراچی چیمبر سے معتبر کمپنیوں کی فہرست طلب تجارت میں توسیع کے ساتھ ساتھ کاروباری تحفظ اور کارپوریٹ شفافیت بھی ضروری ہے، قونصل جنرل پی کے سنجیوا پٹیویلا شائع 28 نومبر 2025 03:46pm
پاکستان کو بنگلہ دیش کو سپلائی کیلئے ایک لاکھ ٹن چاول کی خریداری کے ٹینڈر میں آفرز موصول تاحال کوئی حتمی خریداری رپورٹ نہیں ہوئی اور موصول ہونے والی پیشکشوں پر غور جاری ہے، تاجر شائع 28 نومبر 2025 03:46pm
پاکستان نے ملائیشیا کو گوشت برآمد کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گوشت کی برآمدات کے لیے مؤثر کاروباری فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، ہارون اختر خان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 11:56am
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار 862 ، دس گرام 3 لاکھ 76 ہزار 253 روپے پر برقرار شائع 28 نومبر 2025 02:29pm
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان یکم دسمبر سے ڈیزل کی قیمت میں 6.50 روپے فی لٹر، پٹرول کی قیمت میں 4.15 روپے فی لٹر کمی متوقع، عارف حبیب اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 12:35pm
بی او پی اور انفراضامن پاکستان کے درمیان مالی معاونت کے فروغ کیلئے معاہدہ اس شراکت کے ذریعے بینک آف پنجاب کلیدی شریک فنانشل ادارے کے طور پر سامنے آئے گا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 05:56pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ 280.52 روپے پر مستحکم رہی اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 06:42pm
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان، 100 انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 166,677.69 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 07:50pm
اکتوبر میں صنعتی بجلی کی کھپت 20 فیصد بڑھ گئی،سی پی پی اے-جی سی پی پی اے-جی نے اکتوبر 2025 کے لیے فی کلو واٹ آور 65 پیسے کی منفی ایڈجسٹمنٹ تجویز کردی شائع 28 نومبر 2025 10:14am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے