ستمبر کے بجلی بل، ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ بڑھ گیا یہ سالانہ بنیاد پر 29 فیصد اضافہ ہے اور ستمبر کے سی پی آئی کو ڈبل ڈیجٹ میں برقرار رکھنے میں یہ ایک اہم عنصر ثابت ہوگا۔ شائع 09 ستمبر 2026 10:12am