موسم سرما میں توانائی بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ایران امریکا جنگ شروع ہونے کے بعد سے پاکستان مارچ سے اگست کے دوران 15 کارگوز حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے شائع 08 ستمبر 2026 10:19am